in

3 Reasons Cranberry Lipstick Is the Perfect Choice Right Now (Not Including Its Thanksgiving-y Name)

Even we beauty-obsessed crazy people wouldn’t go so far as to suggest you coordinate your makeup with the Thanksgiving meal.

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کا تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا ہے۔ سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ سندھ کے آئسلویشن وارڈ میں زیرِعلاج مریض کا صحتیاب ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ مریض سندھ کے ایک آئسولیشن وارڈ میں زیرِ علاج تھا

جو کہ اب صحتیاب ہوگیا ہے اور اسکا ٹیسٹ بھی نیگیٹو آیا ہے۔اس سے قبل سندھ میں 2مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ اسلام آباد میں بھی ایک مریض صحتیاب ہوکر گھر چلا گیا ہے۔ آج صبح پمز اسپتال میں زیر علاج کورورونا کا رمیض صحت یاب ہو گیا ہے جسے اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے،کورونا سے صحت یاب ہونے والے شخص کی عمر 61 سال ہے جب کہ تعلق سکردو سے ہے۔61 سالہ شخص 23 فروری کو پاکستان پہنچا تھا،25 فروری کو اسپتال گیا،26 فروری کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔گذشتہ دو ہفتے میں مریض کے 4 ٹیسٹ کیے گئے،پہلا ٹیست منفی آیا، دوسرا ٹیسٹ مثبت آیا جب کہ بعد میں آنے والے دیگر دو ٹیسٹ بھی منفی آئے۔بتایا گیا ہے کہ مریض 2ہفتے سعودی عرب میں اور بعدازاں عراق اور ایران میں رہ کر پاکستان پہنچا تھا۔قبل ازیں سندھ میں کورونا وائرس کا ایک مریض صحتیاب ہوا تھا۔صحت یاب ہونے والے مریضوں کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں سامنے آیا تھا اور ایک 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جسے فوری طور پر اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھ دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ نے بھی تصدیق کی تھی کہ کورونا وائرس کا پہلا مریض یحییٰ جعفری صحت یاب ہوگیا ۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق یحییٰ جعفری میں 10 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور اس کے 3 بار کورونا وائرس کی تصدیق کے ٹیسٹ ہوئے۔ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں یحییٰ جعفری میں بیماری کی کوئی علامات نہیں آئیں۔

But since it just so happens that cranberry lipstick is one of this fall’s most gorgeous color trends, right now feels like the ideal time for us all to finally sample the slightly bluer, moodier side of the red spectrum. Here are my three favorite celebrity-inspired reasons to love cranberry lips.

1. Cranberry can be rich and glamorous and very fall-romantic, as we saw Sandra Bullock wear it recently. Wouldn’t this be a gorgeous way to surprise someone on a long-Thanksgiving-weekend date night?

17

2. Or, it can be playful and easy, as seen on Hilary Duff. This less-glossy and precise version is perfect for instantly perking up your face in advance of your extended-family feast (lord knows you don’t need more “you look tired” commentary from Mom). You can even just dab a little on like a stain for ultra-low-maintenance color.

18

3. OR, cranberry lipstick can be crazy chic and slightly edgy, like it was when Lily Collins wore it here. This version I envision for a meetup with high school friends over Thanksgiving weekend—it will demonstrate how far you’ve evolved since that embarrassing black-lipstick grunge phase they all witnessed.

19

 

What do you think?

Written by John

Comments

Loading…

0

6 Moments in Oprah Hair Greatness in Honor of Her Big Birthday Today

The 19 Biggest Celebrity Moments of the Year: Here’s What Made Us Laugh, Cry, Cringe, and More in 2013