in

Jennifer Hudson vs. Chloe Grace Moretz in Christopher Kane



One sexy Christopher Kane cocktail dress, two of the industry’s top entertainers. Who do you think wore it better? Jennifer Hudson or Chloe Grace Moretz?


43

اٹلی چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اب دنیا بھر میں اپنی تباہی مچا دی ہے۔اٹلی کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اٹلی میں ابھی تک 4 ہزار سے زیادہ افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد50 ہزار سے زیادہ ہے۔



لیکن اب اٹلی سے خبر موصول ہوئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں پہلی مریض سامنے آئی ہے جس نے کورونا وائرس کو شکست دی ہے اور وہ صحت یاب ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خاتون کی عمر 95 سال بتائی جا رہی ہے۔خاتون کو بھی کورونا وائرس نے متاثر کیا تھا جس کے بعد اسے قرنطینہ میں رکھ کر اس کا علاج کیا گیا تھا اور اب یہ خاتون صحت مند ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ اٹلی میں صورتحال حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو گئی ہے جس کے بعد اٹلی میں اب چین سے بھی زیادہ ہلاکتیں ہو گئی ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق اب اٹلی کے پاس اتنی جگہ بھی نہیں ہے کہ وہ ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین کر سکیں۔اٹلی کی عوام کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ ان کو بار بار حکومت کی جانب سے احتیاط کرنے کا کہا گیا تھا لیکن عوام نے اس کو سنجیدگی سے نہیں لیا جس کے بعد کورونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا ئی ہوئی ہے۔لیکن اٹلی میں ابھی تک معاملات کنٹرول میں نہیں کئے گئے، عوام کو تلقین کی جا رہی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں ابھی تک کورونا وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد2 لاکھ 77 ہزار ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11 ہزا ر سے زیادہ ہو گئی ہے۔ ہے۔ لیکن اب اٹلی سے خبر موصول ہوئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں پہلی مریض سامنے آئی ہے جس نے کورونا وائرس کو شکست دی ہے اور وہ صحت یاب ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خاتون کی عمر 95 سال بتائی جا رہی ہے۔خاتون کو بھی کورونا وائرس نے متاثر کیا تھا جس کے بعد اسے قرنطینہ میں رکھ کر اس کا علاج کیا گیا تھا اور اب یہ خاتون صحت مند ہو گئی ہے۔

Jennifer Hudson hit Clive Davis’ annual pre-Grammy gala in a multicolor off-the-shoulder bandage dress. The singer accessorized with an orange clutch and navy Christian Louboutin pumps.

44

Earlier this year, Chloe Grace Moretz wore the same dress at the 2013 Teen Choice Awards. She went with ankle-strap sandals and little to no jewelry.

Written by John

All the Details on How Beyoncé’s Hair Went From Hot and Wet to Glamorous Waves Last Night Straight From Her Hairstylist

This Nail Polish Color Is Enjoying a Red-Carpet Renaissance