This Nail Polish Color Is Enjoying a Red-Carpet Renaissance

Once upon a time, black was THE nail polish of the red carpet—you’d spot it on maybe half the women at any big event. Then, as I predicted, it slowly fell out of favor. Not totally, mind you, but it dropped down over the years to something maybe one person per party would be wearing. Until now.

مکہ مکرمہ کسی بزرگ نے کہا ہے کہ بعض اوقات محبت انسان کو دیوانگی کی اس سطح پر لے جاتی ہے جہاں وہ سماجی و مذہبی اقدار کی توہین کر ڈالتا ہے، یہاں تک کہ اس کی کئی رومانوی حرکات شرک کی حدوں کو چھُونے لگتی ہیں۔ کچھ ایسی ہی خلافِ اسلام حرکات ایک سعودی نوجوان نے بھی کر ڈالیں، جس نے اپنی محبوبہ کو سجدہ کر دیا، اور سجدہ بھی کسی عام جگہ پر نہیں بلکہ عین ایک مسجد کے دروازے کے سامنے کیا ہے۔

عاشق نوجوان کی اس حرکت کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی دیر تھی کہ صارفین شدید مشتعل ہو گئے اور انہوں نے نوجوان اور اس کی محبوبہ کو جان بوجھ کر شعائر اسلامی کا مذاق اُڑانے کا قصور وار ٹھہرا دیا۔ اُردو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک سعودی نوجوان ایک لڑکی کو سجدہ کر رہا تھا۔

اور پس منظر میں مسجد کا دروازہ بھی نظر آ رہا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے عاشق جوڑے کی اس حرکت پر شدید احتجاج کیا اور ان کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ جب یہ معاملہ سعودی پولیس کے علم میں آیا تو ایک ٹیم تشکیل دے کر اس نوجوان اور اس کی محبوبہ کی تلاش شروع کر دی۔ بالآخر انہیں بہت جلد گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جدہ کی ایک مسجد کے باہر پیش آیا۔ گرفتار کیے گئے سعودی نوجوان کی عمر 30 سال ہے جبکہ جس لڑکی کے آگے اس نے اپنا ماتھا ٹیکا وہ یمن سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی ہے۔

ان دونوں کی تصویر ایک 20 سالہ یمنی لڑکی نے اُتاری تھی۔ اُسے بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کو ضابطے کی کارروائی کے بعد متعلقہ محکمے کے حوالے کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ جمعہ کو ٹوئٹر پر صارفین نے ہیش ٹیگ’نوجوان لڑکی کو سجدہ کر رہاہے‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا۔ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد نے اس حرکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ اگر نوجوان اور اس کی محبوبہ کو سخت سزا نہ دی گئی تو کل کو ایسے کئی بگڑے ہوئے نام نہاد عاشقوں کو بھی شہ مِلے گی۔ محبت اپنی جگہ مگر اس کے اظہار کے لیے مذہبی شعائر کی توہین کسی صورت گوارا نہیں کی جا سکتی۔

Seems black polish is making a comeback. Just last night in the film from Elle‘s Annual Women in Television Celebration, I spotted it on…

Mindy Kaling:

51

Emma Roberts:

52

Heart of Dixie‘s Claudia Lee:

53

And Malin Akerman:

54

If it is making a big-time comeback, will you be whipping yours out?

Jennifer Hudson vs. Chloe Grace Moretz in Christopher Kane

Who Had the Best Hair and Makeup of the Red Carpet? Vote!