Who Had the Best Hair and Makeup of the Red Carpet? Vote!

The stars might be planning to be up all night to get lucky (to paraphrase Pharrell) for the 2014 Grammys tonight, but the red carpet portion is is officially all wrapped up—which means it’s time to discuss who had the very best hair and makeup!

ریاض سعودی عرب کی حکومت نے قرنطینہ سے نمٹنے کے لیے بہترین انتظامات کر رکھے ہیں تاہم کورونا کے آگے اس کا کوئی بس نہیں چل رہا۔ تمام تر احتیاطی تدابیرکے باوجود مملکت میں ایک ہی روز میں کورونا کے 70مریض سامنے آئے ہیں، جس نے عوام اور حکام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ سعودی ویب سائٹ سبق کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے کورونا سے موثر انداز میں نمٹنے کی خاطر ریاض کے تیرہ فائیو اسٹار اور سیون اسٹار ہوٹلوں کو قرنطینہ میں تبدیل کر دیا ہے۔

ان ہوٹلز میں بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والے سعودی اور تارکین وطن کو قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے تاکہ مملکت میں کورونا کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔ ان عالیشان ہوٹلز میں اس وقت محکمہ صحت کے حکام نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور یہیں پر کلینکس بھی قائم کیے ہوئے ہیں۔

طبی عملہ یہاں پر قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کی صحت کی نگرانی کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا کے 70نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 344 ہوگئی ہے۔

2

وزارتِ صحت کے مطابق نئے مریضوں میں سے 11 مریض مراکش، بھارت، فلپائن، اردن، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور سوئٹزر لینڈ سے پہنچے ہیں جنہیں قرنطینہ مراکز پہنچا دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شبے کی بنیاد پر ان سب کا طبی معائنہ کیا گیا۔ٹیسٹ سے ثابت ہوا کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق ریاض میں کورونا کا ایک مریض تفتیشی کارروائی سے گزر رہا ہے۔

وزارت صحت کے مطابق دیگر 58 مریض ایسے ہیں جو پہلے سے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے ساتھ رہ رہے تھے اور بعض مریضوں کو شادی کی تقریبات یا تعزیتی اجتماعات اور فیملی میل ملا پ کے ذریعے کورونا وائرس کا عارضہ لاحق ہوا ہے۔وزارت کی جانب سے بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے 70 نئے مریضوں میں سے 49 ریاض، گیارہ جدہ اور دو مکہ مکرمہ میں ہیں جبکہ مدینہ منورہ، دمام، ظہران، قطیف، باحہ، تبوک، بیشہ اور حفر الباطن میں ایک ، ایک مریض ہے۔ وزارت صحت نے کہا ہے کہ مملکت میں نئے کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 344 ہوگئی ہے۔ ان میں سے 8 صحت یاب ہوچکے ہیں باقی کا علاج چل رہا ہے۔دو کی حالت نازک ہے دیگر سب خطرے سے باہر ہیں۔

And seeing as folks tend to take more risks at the Grammys, than, say, the SAG Awards, we’ve got some really interesting and different looks to go over. Here are my finalists for best hair and makeup:
Taylor Swift’s gorgeous ponytail and soft, hazy gray eye makeup.

1

 

Sarah Hyland’s lovely bold lipstick and shimmery eyes.

3

Colbie Caillat’s unique braided updo/bun situation.

4

Rita Ora’s gorgeous waves and pastel pink lips and purple eyes.

5

Katy Perry’s very voluminous bun hairstyle and bubble-gum lipstick.

6

Amber Rose‘s golden skin and mega lashes.

7

This Nail Polish Color Is Enjoying a Red-Carpet Renaissance

6 Foundations for People Who Hate Foundation